پاکستانی ہائی کمیشن کے دو اہلکاروں کو بھارت چھوڑنے کا حکم
نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں کوبھارت چھوڑنےکاحکم دے دیا گیا،بھارتی وزارت خارجہ کےمطابق اہلکاروں کوناپسندیدہ شخصیت قراردےکرملک بدرکیاجائےگا۔
نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمیشن کے2اہلکاروں کوبھارت چھوڑنےکاحکم دے دیا گیا۔
بھارتی وزیر خارجہ کے مطابق دونوں اہلکاروں کوملک بدرکیاجائےگا، دونوں اہلکاروں کو24گھنٹےمیں ملک چھوڑنےکاحکم دیا گیا ہے۔
معاملےپرنئی دہلی میں تعینات پاکستانی ناظم الامورکی بھارتی وزارتِ خارجہ بھی طلبی ہوئی ہے۔ تاہم پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق ناپسندیدہ قراردیئےجانےوالےسفارتکارنہیں۔
مزید خبریں
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
گندم اسکینڈل پر نوازشریف سخت برہم، وزیراعظم 6 مئی کو لاہور طلب
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں ججز کی تقرریاں موجودہ رولز کے تحت کرنے پر اتفاق
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات پر سعودی قیادت کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.